• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگ لی، اپنا ٹیلنٹ بیٹی کو منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگ لی، اپنا ٹیلنٹ بیٹی کو منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار
0
SHARES
477
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اوپنر ناصر جمشید نے بالا آخر 7 بعد اپنی غلطی پر معافی مانگ لی۔ سابق کرکٹر ناصر جمشید پر پاکستان سپر لیگ اور بنگلہ دیش پریئمیر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے بعد 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی تھی جبکہ انہیں برطانیہ میں 17ماہ کی قید بھی بھگتنا پڑی تھی۔

عیدالفطر کے موقع پر سابق کرکٹر نے اپنے بیٹی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی اور اپنی غلطی پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔
تصاویر کے ساتھ ناصر جمشید نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کیرئیر کے ساتھ جو کیا اس پر خود کو کبھی معاف نہیں کر پاؤں گا اور میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں۔
اپنی بیٹی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ میں اپنا ٹیلنٹ اسے منتقل کرنے کی کوشش کروں گا۔

Tags: nasir Jamshaid
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ ہار آج بھی عمران خان پاس موجود ؟ نئے انکشافات نے ہلچل مچا دی

انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے

انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

چھوٹی عید کے بعد پہلا بڑا جھٹکا ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن کی سابق ڈی جی ISIجنرل فیض حمید بارے رپورٹ تیار ، مکمل تفصیلات

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In