• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ ہار آج بھی عمران خان پاس موجود ؟ نئے انکشافات نے ہلچل مچا دی

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
850
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ توشہ خانہ کیس ایک ہار کے اوپر چل رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ہارکی قیمت 300 کروڑ ہے، ان بیچاروں کو معلوم نہیں ہار آج بھی ہمارے پاس موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم عدالت میں وہ ہار پیش کرنا چاہ رہے ہیں، ہار تحفے میں ملا تو ملٹری سیکرٹری بنی گالہ لایا، بانی پی ٹی آئی نے کہا اس ہارکو توشہ خانہ میں جمع کرائیں، ہار توشہ خانہ میں جمع ہونے کے بعد قیمت دے کر حاصل کیا گیا۔
ان کا کہنا تھاکہ اس ہارکی اصل قیمت ایک کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے، انہوں نے ہار کی قیمت 300 کروڑ کرکے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ پرمقدمہ کیا۔
مشعال یوسفزئی نے کہا کہ ہار اڈیالہ نہیں آنے دیا گیا اور آج بھی وہ ہمارے پاس موجود ہے، ان کی گیم ان پر ہی آن پڑی ہے۔
خیال رہےکہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 5 ستمبر 2022 کو دائر کیا گیا تھا اور عدالت نے 31 جنوری 2024 کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
یکم اپریل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا معطل کی تھی اور ضمانت پر رہا کرنیکا حکم دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے

انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

چھوٹی عید کے بعد پہلا بڑا جھٹکا ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن کی سابق ڈی جی ISIجنرل فیض حمید بارے رپورٹ تیار ، مکمل تفصیلات

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In