• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے
0
SHARES
1.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی نے باجوڑ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی کے مقتول کارکن ریحان زیب کے اہلخانہ کو ٹکٹ نہ دیا۔
پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ریحان زیب کا بھائی پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف انتخابی میدان میں اترگیا۔
مبارک زیب نے الزام لگایا کہ الیکشن نہ لڑنے کے بدلے انہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے 7 کروڑ روپے اور سرکاری نوکری کی آفر بھی کی گئی۔
جیو نیوز سےگفتگو میں مبارک زیب نے کہا کہ انہوں نے ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کیلئے علی امین گنڈاپور، بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور علی محمد خان سے بات کی تھی، علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 7 کروڑ روپے اور نوکری دیتاہوں، الیکشن چھوڑ دو۔
مبارک زیب نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت نے ہمارا دل توڑا ہمیں ناراض کیا، مشال یوسفزئی نےکال کی اور کہا کہ وزیراعلیٰ ہاوس اکیلےآؤ، کسی کو ساتھ مت لانا، ان کا مقصد تھا کہ اکیلے میں لالچ دے کر مجھے چپ کروا لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کےپی میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے لیکن ریحان زیب کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے، میرے بھائی نے پی ٹی آئی کیلئے قربانی دی لیکن ہمیں انصاف نہیں ملا۔
اس معاملے پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختوپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کسی کو سرکاری نوکری اور 7 کروڑ روپے کی آفر نہیں کی،الیکشن لڑنا ہر کسی کا حق ہے۔
بیرسٹرسیف نے کہا کہ امید ہے ریحان زیب کے اہلخانہ پارٹی مفاد کا خیال رکھیں گے، عوام فیصلہ کریں گے کہ کس کو اپنا نمائندہ کرنا ہے۔
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے این اے 8 باجوڑ سےگل ظفر کو امیدوار نامزد کیا ہے جبکہ صوبائی حلقہ پی کے 22 باجوڑ میں ضمنی الیکشن کیلئے گل داد پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ

پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا دھرنا کمیشن کو دیا بیان سامنے آگیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا دھرنا کمیشن کو دیا بیان سامنے آگیا

نواز شریف اورمریم روٹی کی قیمت چیک کرنے تندورپہنچ گئے، روٹی لگوا کر چیک بھی کی

پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In