• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ
0
SHARES
200
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہےکہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، عید کے بعد کمپنی کےدفتر پہنچے تو تالا لگا ہوا تھا۔
متاثرہ افراد کے مطابق کمپنی کا مالک 2 کروڑ روپے سے زائد لے کر فرار ہوگیا۔ 80 سے زائد متاثرہ نوجوانوں نے قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے سے رجوع کرلیا ہے جس کے بعد پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا دھرنا کمیشن کو دیا بیان سامنے آگیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا دھرنا کمیشن کو دیا بیان سامنے آگیا

نواز شریف اورمریم روٹی کی قیمت چیک کرنے تندورپہنچ گئے، روٹی لگوا کر چیک بھی کی

پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In