• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف اورمریم روٹی کی قیمت چیک کرنے تندورپہنچ گئے، روٹی لگوا کر چیک بھی کی

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
136
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندورپہنچ گئے۔
نواز شریف اور مریم نواز نے تندور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن چیک کیا۔ مریم نواز نے روٹی کے وزن اور قیمت کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت کی کہ نوٹیفکیشن کو دیوار پر لگائیں۔
اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھاکہ روٹی 20 روپے میں دوبارہ نہ دے دینا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ روٹی اب 16 روپے کی ہو گئی ہے، ہم نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی 20 کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹیفکیشن آ گئے ہیں، 16 روپے سے زیادہ پیسے روٹی کے نہیں لینے، اگر 16 سے زیادہ کوئی مانگے تو ایک نمبر ہے اس پر رپورٹ کریں۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد روٹی بھی سستی کردی گئی تھی اور روٹی کی نئی قیمت 16 روپے مقرر کی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

پاکستان کی سعودی عرب کو بڑی پیشکش

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاری

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In