• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
in کھیل
0
مشتاق احمد کو بنگلا دیش میں اہم عہدہ مل گیا
0
SHARES
153
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ تعینات کر دیا گیا۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے مشتاق احمد کی تعیناتی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔
مشتاق احمد زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل اسپن بولنگ کوچ کے طور پر بنگلا دیش ٹیم کو جوائن کریں گے اور رواں سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک ذمہ داری نبھائیں گے۔
مشتاق احمد نے بی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بطور اسپن بولنگ کوچ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔
واضح رہے کہ سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان سمیت متعدد انٹرنیشنل ٹیموں کی کوچنگ کرچکے ہیں۔انہوں نے ٹی 20 لیگز میں بھی کوچنگ کے فرائض انجام دیے ہیں۔
مشتاق احمد نے پاکستان کے لیے 52 ٹیسٹ اور 144 ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاری

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، جنگ اخبار کی رپورٹ 

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In