• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2024
in کھیل
0
انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ چل بسے
0
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نیوز ڈیسک )انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین سپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری سپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں اور اپنا پورا فرسٹ کلاس کیریئر کینٹ میں کھیلا، انہوں نے 17 سال کی عمر میں ڈیبیو کیا تھا اور تین دہائیوں میں 900 سے زیادہ میچز کھیلے

انڈروڈ نے 1963-1987 تک صرف 19.04 کی اوسط سے 2,523 وکٹیں حاصل کیں۔وہ انگلینڈ کی تاریخ میں چھٹے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔
سابقہ آئی سی سی ٹیسٹ باؤلر رینکنگ کے مطابق انڈر ووڈ کو ستمبر 1969 سے اگست 1973 تک دنیا کے نمبر 1 باؤلر کے طور پر درجہ دیا گیا تھا۔
انڈر ووڈ نے 1987 میں کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور بطور کینٹ کرکٹر تین کاؤنٹی چیمپئن شپ، دو ون ڈے کپ، تین نیشنل لیگ اور تین بینسن اینڈ ہیجز کپ جیتے، انہیں 1981 کے نئے سال کی اعزازی فہرست میں کرکٹ کے لیے خدمات کے لیے ایم بی ای ایوراڈ سے نوازا گیا تھا۔
2008 میں انڈر ووڈ کو میریلیبون کرکٹ کلب کا صدر نامزد کیا گیا، 2006 میں کینٹ کرکٹ کے کلب کے صدر کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد 2009 میں انہیں آئی سی سی کے کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔
کینٹ کرکٹ کے چیئرمین سائمن فلپ نے کہا کہ کینٹ کرکٹ فیملی اپنے ایک عظیم ترین کھلاڑی کے انتقال کے بعد سوگوار ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

چھوٹی عید کے بعد پہلا بڑا جھٹکا ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جنرل فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن کی سابق ڈی جی ISIجنرل فیض حمید بارے رپورٹ تیار ، مکمل تفصیلات

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

ملت ایکسپریس واقعہ:خاتون نے خود چھلانگ لگائی ، ترجمان ریلوے

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام، بڑے انکشافات کر دیے

پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ

پاکستان میں فراڈیے مادر پدر آزاد ، سہانے مستقبل کا خواب آنکھوں میں لیے کراچی کے نوجوانوں ساتھ 2 کروڑکا مبینہ فراڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In