• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کوٹ مارشل کرنے کا فیصلہ ، منظوری دے دی گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کوٹ مارشل کرنے کا فیصلہ ، منظوری دے دی گئی
0
SHARES
8.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کےسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی پنجاب نے امن امان کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی۔

اجلاس میں مریم اورنگزیب ، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی،اے آئی جی، کمشنر ، سی سی پی او، آر پی او اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں آرگنائزڈ اور سائبر کرائم کے خاتمے کےلئے اسپیشل یونٹ قائم کرنےاور آئی ٹی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویے کی نشاندہی کے لئے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنے اور کرپٹ و مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کا سپیشل کورٹ مارشل کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی

گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے کے قیامت خیز مناظر ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی

پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے کے قیامت خیز مناظر ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں 

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں 

چند روز قبل ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، پولیس اہلکار اور خاتون بارے نئے انکشافات سامنے آگئے

چند روز قبل ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، پولیس اہلکار اور خاتون بارے نئے انکشافات سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In