• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ شرو ع کرنے کی ہدایت کر دی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 100یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین اہل ہوں گے، ون کے وی سسٹم میں دو سولر پلیٹس،بیٹری، انورٹر اور تاریں دی جائیں گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اس سے پنکھے، لائٹیں اور چھوٹی موٹر وغیرہ چلائی جا سکے گی جبکہ بیٹری کے ذریعے 16 گھنٹے تک بیک اپ حاصل کیا جا سکے گا۔
انہوں نےکہا کہ گھریلو صارفین کے لیے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا۔

Tags: Maryam NawazPunjabSolar system
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

چند دنوں میں عمران خان کی رہائی ، اسد قیصر کا بڑا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In