• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی
0
SHARES
724
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نویں ایڈیشن سے والے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مجموعی طور پر سینٹرل انکم پول میں 7 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگی، ہر فرنچائز کے حصے میں 98 کروڑ روپے سے زائد رقم آئے گی، البتہ کھلاڑیوں کے معاوضے، ہوٹل میں قیام، ائیر ٹکٹنگ وغیرہ کے اخراجات 55سے60 کروڑ روپے تک کے ہوں گے، ہر ٹیم کا الگ حساب ہوگا، اس کے بعد جب فرنچائز فیس منہا کریں تو کئی ٹیمیں خسارے میں چلی جائیں گی۔
فرنچائز کو اپنی اسپانسر شپ سے بھی ٹیموں کو رقم حاصل ہوگی، کم از کم 3 ٹیمیں منافع حاصل کریں گی جبکہ ملتان سلطانز سمیت دیگر کو نقصان ہوگا۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کو بھی خسارے کا سامنا ہو سکتا ہے، البتہ اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کو منافع ہوگا۔
راولپنڈی میں 2 میچز بارش کی نذر ہونے اور کراچی میں کم کراؤڈ کے سبب 17 فیصد تک خسارہ ہوا جو 10 کروڑ روپے تک بنتا ہے، ڈالرز کے بڑھتے ریٹ کی وجہ سے پلیئرز کی تنخواہوں کی رقم بھی 37 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ پی سی بی کو ابھی بعض اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے واجب الادا رقوم کا انتظار ہے، بعدازاں اکاؤنٹس کو حتمی شکل دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اس بار ٹکٹنگ سے 17 فیصد کم رقم حاصل ہوئی، اس مد میں تقریباً 10 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، ایونٹ سے قبل بیشتر فرنچائزز نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ کراچی سے آغاز کرتے ہوئے لاہور میں اختتام کریں لیکن حکام نے یہ بات نہ مانی جس کا بعد میں نقصان اٹھانا پڑا۔
اس تلخ تجربے سے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ برس دسویں ایڈیشن کے صرف 5 میچز ہی نیشنل اسٹیڈیم میں کروانے کا پلان بنایا گیا ہے، اس سال پلیئرز کی تنخواہوں کی رقم بھی ڈالر کی وجہ سے بڑھ کر 37 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس رواں ماہ ہی متوقع ہے جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے، اس موقع پر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد فیصلے کیے جائیں گے۔

Tags: cricketPSL 9
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

9 مئی میں عمران خان کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں، آج کل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات زیادہ کیوں ہو رہے ہیں 

چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In