• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

پاکستان میں وہ انڈسٹری جہاں سالانہ 300ارب کا گھپلہ ہو تا ہے

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2024
in معیشت
0
پاکستان میں وہ انڈسٹری جہاں سالانہ 300ارب کا گھپلہ ہو تا ہے
0
SHARES
277
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے زائد کا نقصان ہونے لگا۔ ملک میں سگریٹ کے 165 برانڈز فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہر کے بغیر ہی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارے اپسوس پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 104 سگریٹ برانڈز حکومت کی مقرر کردہ کم از کم قیمت سے بھی کم پر فروخت کیے جارہے ہیں۔
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہورہا ہے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی سگریٹ کی تجارت کا حجم 56 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا 19مئی کا دورہ پاکستان مؤخر، وجہ کیا بنی ؟

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا 19مئی کا دورہ پاکستان مؤخر، وجہ کیا بنی ؟

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں، سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو چیلنج

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں، سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو چیلنج

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In