• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری
0
SHARES
79
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے لہٰذا ان سےمذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں۔
اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیاسےگفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ آپ کب پاکستان تحریک انصاف میں واپس آرہے ہیں ؟ اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑی کب تھی۔

آپ واپس پی ٹی آئی میں کب آرہے ہیں ؟ صحافی کا سوال
میں نے پی ٹی آئی چھوڑی کب تھی ؟ عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اگر عمران خان لڑائی ہارتے ہیں تو یہ پاکستان کے عوام کی ہار ہوگی۔۔ فواد چوہدری@Muqabil_With_RK @fawadchaudhry pic.twitter.com/Jl6YX57PXj

— Mad e Muqabil (@Muqabil_With_RK) May 11, 2024

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چھوٹی سے بات ہوجائے تو پی ٹی آئی کے اندر شور مچ جاتا ہے، تحریک انصاف بڑی پارٹی ہے، اختلاف ہوسکتےہیں جب کہ بانی پی ٹی آئی لڑائی ہار گئے تو ملک لڑائی ہار جائے گا، عوام کو قانون کی بالادستی کے لیے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے، ان سےمذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں، شہباز شریف کے پاس کچھ بھی نہیں، نواز شریف ملک میں سیاسی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں،

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انتہائی طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ ، اس طوفان کے اثرات کب تک رہیں گے ؟  

انتہائی طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ ، اس طوفان کے اثرات کب تک رہیں گے ؟  

واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا، ٹاٹاکرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو:علی امین دوبارہ گورنر پر برس پڑے

واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا، ٹاٹاکرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو:علی امین دوبارہ گورنر پر برس پڑے

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس کا متن سامنے آگیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی سپلائی اور الیکٹرانکس آلات میں خلل پیداسکتا ہے،  الرٹ جاری

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی سپلائی اور الیکٹرانکس آلات میں خلل پیداسکتا ہے، الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In