• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
in ٹیکنالوجی
0
موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 30فیصد کمی
0
SHARES
948
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک )کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار روپے کا ہوگیا‘ 64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔50ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38سے 40ہزار روپے تک ہو گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

انتہائی طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ ، اس طوفان کے اثرات کب تک رہیں گے ؟  

انتہائی طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ ، اس طوفان کے اثرات کب تک رہیں گے ؟  

واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا، ٹاٹاکرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو:علی امین دوبارہ گورنر پر برس پڑے

واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا، ٹاٹاکرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو:علی امین دوبارہ گورنر پر برس پڑے

رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس کا متن سامنے آگیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In