• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گندم امپورٹ نگران حکومت کی مجرمانہ غفلت ، طارق بشیر چیمہ کا پنجاب حکومت سے گندم کی فوری خریداری کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ سے ) سابق وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ نے پنجاب حکومت سے فوری طور پرگندم کی خریداری کا مطالبہ کر تے ہوئے نگران دور حکومت میں امپورٹ کی گئی گندم کو مجرمانہ غفلت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے نگران دور حکومت میں امپورٹ کی گئی گندم کو مجرمانہ غفلت قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے پنجاب حکومت گندم کا ایک دانہ نہیں خرید رہی ہے، جواز یہ پیش کیا جارہا ہے ہم نے آٹا سستا کرنا ہے،اس لیے گندم نہیں خرید رہے تاہم آٹا تو شاید چند روپے سستا ہو گیا ہو مگرآبادی کا کتنا تناسب آج تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ اس بار کسانوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس کی وجہ سے اگلے سال گندم کی کاشت حد درجہ کم ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ و فاقی حکومت گندم امپورٹ نہیں کرتی، صوبے اپنی ڈیمانڈ بھیجتے ہیں،ہر صوبہ اپنی سال کی ضرورت بتاتا ہے،یہ ہماری پروڈکشن ہے، اتنا ہمارے پاس سٹاک موجود ہے۔ جن علاقوں میں ہم رہتے ہیں یہ گندم میں سر پلس ایریاز ہیںتو پھر گندم کیوں اور کس کی اجازت سے امپورٹ ہوئی؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہمیں کہاجا رہا ہےکہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے خود کو ایکسپوز کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

ہمیں کہاجا رہا ہےکہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے خود کو ایکسپوز کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

قومی اسمبلی میں تلخ کلامی: طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

قومی اسمبلی میں تلخ کلامی: طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

یوسف رضا گیلانی کا بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In