• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاسکو سنٹر میں واردات، ملزمان ہزاروں باردانہ لوٹ کر فرار

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاسکو سنٹر میں واردات، ملزمان ہزاروں باردانہ لوٹ کر فرار
0
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حافظ آباد (ویب ڈیسک) پاسکو سینٹر سے ملزمان 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق چوری شدہ باردانہ مقامی کسانوں اور زمینداروں میں تقسیم کیا جانا تھا۔
پاسکو حکام کے مطابق باردانہ چوری کرنے سے متعلق تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے 34 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ادھر حکام نے بتایاکہ بہاول نگر کے پاسکو سینٹر میں باردانے کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی تھی، ایک کسان نے مزید بار دانے کیلئے اصرار کیا تھا تاہم پاسکو انتظامیہ کے مزید بار دانہ دینے سے انکار پر کسان اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ3کلومیٹرتک پھیل گئی

اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ3کلومیٹرتک پھیل گئی

کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ کے نشانہ بننے کی اطلاعات ، فوج طلب ، واقعہ پیش کیوں آیا ؟ ہوشربا تفصیلات

کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ کے نشانہ بننے کی اطلاعات ، فوج طلب ، واقعہ پیش کیوں آیا ؟ ہوشربا تفصیلات

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

سولر پینل کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In