• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر پینل کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
2.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہونا شروع ہو گیا، 7 سے15کلو واٹ تک سسٹم کی قیمت میں 25 سے لیکر50 ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مارکیٹ میں6 روپے فی واٹ کے حساب سے سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،7 کلو واٹ کا سسٹم 25ہزار اضافے کیساتھ8 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ10 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت بھی 11 لاکھ 50 ہزار سے بڑھ کر 12لاکھ روپے تک ہوگئی ہے۔ اسی طرح 12 کلو واٹ سسٹم کی قیمت50 ہزار اضافے کیساتھ14 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کی گئی ، 15 کلوواٹ سسٹم کی قیمت 16 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ تمام سولر سسٹم آن گرڈ لگانے کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔ہائیبرڈ سسٹم پر جانے کیلئے بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

Tags: Solar
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگو

کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگو

ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں موجود ہوتے ہیں؟

ریلوے ٹریک کے درمیان پتھر کیوں موجود ہوتے ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In