• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

by ویب ڈیسک
مئی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ایرانی اہلکاروں نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سمیت افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس سے قبل ایران میں ہلال احمر کےسربراہ نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا تھا کہ صورتحال ناخوشگوار ہے۔ امدادی ٹیمیں کچھ دیر میں جائے حادثہ پر پہنچ جائیں گی۔ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر زندگی کے کوئی آثار نہیں۔
خبر ایجنسی رائٹرز نے ایک ایرانی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ہیلی کاپٹر پوری طرح جل چکا ہے۔ گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سوار تھے۔ ایرانی صدر آذر بائیجان میں ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس آ رہے تھے کہ ان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو خراب موسم کے باعث پہاڑی علاقے میں حادثہ پیش آیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا، ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائے جانے کا انکشاف ، حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئی

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا، ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائے جانے کا انکشاف ، حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئی

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون تھے ؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون تھے ؟

چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In