• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا، ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائے جانے کا انکشاف ، حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مئی 20, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا، ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائے جانے کا انکشاف ، حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئی
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (نیوز ڈیسک ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے مقام کی ابتدائی فوٹیج سامنے آگئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور مشرقی آذر بائیجان صوبے میں پیش آیا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر عبد الہیان، گورنر تبریز اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی سوار تھے۔ ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور گورنر تبریز کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا؟ حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئی#ARYNews #BreakingNews #Iran #IranianPresidentRaisi pic.twitter.com/0Gl9FMOeyB

— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) May 20, 2024

غیر ملکی خبر ایجنسی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے مقام کی فوٹیج بھی جاری کر دی ہے جس میں ہیلی کاپٹر کو دیزمر کے جنگلات میں تباہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ تک پہنچ گئی ہیں۔
ایرانی میڈیا رپورٹس میں ایرانی ہلال احمر کے سربراہ کے حوالے سے یہ بھی بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے کچھ افراد کی لاشیں جلنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہو گئی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون تھے ؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون تھے ؟

چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In