• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

by ویب ڈیسک
مئی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف جسٹس پاکستان نے شیخ محمد بن کریم عیسیٰ سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم عیسیٰ کی جانب سے قیمتی قلم کا تحفہ دیا گیا تھا جسے انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔
چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری نے قیمتی قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوانے کے لیے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملنے والا قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھنے کی اجازت دیدی۔
یاد رہے کہ رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم عیسیٰ نے 8 اپریل 2024 کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قیمتی تحفہ بھی پیش کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟ جانیں بیل 212 ہیلی کاپٹر بارے کچھ چونکا دینے والی معلومات

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟ جانیں بیل 212 ہیلی کاپٹر بارے کچھ چونکا دینے والی معلومات

ایرانی صدر سمیت ماضی میں پراسرار فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے  سربراہانِ مملکت کی کہانی

ایرانی صدر سمیت ماضی میں پراسرار فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے سربراہانِ مملکت کی کہانی

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In