• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر حکام کی نمازجنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے حادثے کا سبب ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی کو قراردیتے ہوئے بتایا کہ جنگل اور پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایرانی ڈرونزنے تلاش کیا تھا۔
مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں ابراہیم رئیسی کی وفات پرشہری غمزدہ ہیں، ایران میں قومی سانحے پرآج سے پانچ روزہ یوم سوگ منایا جائے گا۔
دوسری جانب نائب صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں جبکہ ایران کے ایٹمی مذاکرات کار علی باقری‌ کنی کو قائم مقام وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔
قائم مقام صدر آئندہ 50 روز میں صدارتی الیکشن کرائے جائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدی، تفصیلات سامنے آگئیں

گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدی، تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات، آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ تبریز سے شروع، بڑی تعداد میں ایرانی عوام کی شرکت

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات، آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ تبریز سے شروع، بڑی تعداد میں ایرانی عوام کی شرکت

مخالفین کو بڑا جھٹکا ، عمران خان کی رہائی ؟ سائفر کیس بارے رات گئے اہم خبر

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

اے ڈی خواجہ اور احسان صادق سمیت پولیس سروس آف پاکستان کے 38افسران کی ریٹائرمنٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اے ڈی خواجہ اور احسان صادق سمیت پولیس سروس آف پاکستان کے 38افسران کی ریٹائرمنٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نگران حکومت کوکلین چٹ مل گئی، ذمہ داری افسروں پرڈال دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In