• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ3کلومیٹرتک پھیل گئی

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ3کلومیٹرتک پھیل گئی
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہراقتدار میں مارگلہ پہاڑیوں پر ہیٹ ویو کے باعث لگی آگ شدت اختیار کرگئی۔ وزیراعظم کی معاون برائے وزارت موسمیاتی تبدیلی رومینہ خان نے بتایا کہ مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ تین کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل گئی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔
رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ہیٹ ویو اور ہوا کی رفتار میں اضافے کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا، آگ لوئی ڈنڈی، رتہ ہوتر اور پیرسوہاوہ کے قریب 3 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور یہ آندھی کی وجہ سے بہت تیزی کے ساتھ پھیلی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تقریبا 150 اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں، کسی جانی نقصان سے بچنے کے لیے احتیاط سے کام کیا جا رہا ہے۔ رات کے اس پہر میں بھی سی ڈی اے اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام موقع پر موجود ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ کے نشانہ بننے کی اطلاعات ، فوج طلب ، واقعہ پیش کیوں آیا ؟ ہوشربا تفصیلات

کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ کے نشانہ بننے کی اطلاعات ، فوج طلب ، واقعہ پیش کیوں آیا ؟ ہوشربا تفصیلات

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

سولر پینل کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے

کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگو

کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In