• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔ (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، نواز شریف کے چاروں صوبوں سے الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے بھی نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے، سندھ سے (ن) لیگ کے صدر بشیر میمن، خیبرپختونخوا سے امیر مقام اور بلوچستان سے سردار یعقوب نے نواز شریف کے کاغذات جمع کرائے۔ پارٹی صدر کے امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت صبح 10 سے 12بجے تک کا تھا، جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ دن2 بجے تک کی گئی۔
پارٹی چیف الیکشن کمشنر رانا ثنا اللہ ن ےتجویز کنندگان اور تائید کنندگان کو طلب کیا اور نواز شریف کے کاغذات کی جانچ کی جائے گی۔
بعد ازاں نواز شریف کے پارٹی صدر کے لیے کاغذات منظور کرلیے گئے اور وہ بلامقابلہ (ن) لیگ کے صدر منتخب ہوگئے۔
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس کچھ دیر بعد لاہور کے نجی ہوٹل میں ہوگا جس میں انٹر اپارٹی الیکشن کے نتیجے میں نواز شریف کے بطور صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جنرل کونسل اجلاس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 28 جولائی 2017 کو نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد وزارت عظمیٰ سمیت پارٹی صدر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی  پرسنل سیکیورٹی آفیسر تعینات

اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سیکیورٹی آفیسر تعینات

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

حکومت کا7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ ، کیا کچھ چل سکے گا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In