• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

ایل پی جی کی قیمت میں بہت بڑی کمی

by ویب ڈیسک
مئی 29, 2024
in معیشت
0
ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا
0
SHARES
2.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ دوسری جانب آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے چیئرمین اوگرا کا کہنا تھا پاکستان میں ایل پی جی میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور آئندہ 5 برسوں میں ملک میں ایل پی جی کا استعمال بہت زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

سخت گرمی میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، قیمت کتنی کم ہوگی ؟

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کیلئے پنجاب حکومت نے طریقہ کار طے کر لیا، سولر سسٹم کن لوگوں کو دیا جائے گا ؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان دو اہم مقدمات میں بری

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں معمول سے زائد مون سون بارشوں کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In