• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سخت گرمی میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج

by ویب ڈیسک
مئی 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے بیشتر علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ایسے میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے۔ ضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل مظاہرین گرڈ اسٹیشن کے اندرگھس گئے اور وہیں دھرنا دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے لوڈشیڈنگ ختم کرنےکا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں لوڈشیڈنگ 20 گھنٹے سے بڑھ چکی ہے۔ گلگلت بلتستان کے علاقے چلاس میں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف متعدد مقامات پر احتجاج کیا گیا اور تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے۔ اوستہ محمد میں شہریوں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا اور شاہراہ بند کردی۔
ملتان میں 4 گھنٹے سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، سندھ کے ضلع مٹیاری میں 12 سے 18گھنٹے بجلی غائب ہے، حیدرآباد سمیت سندھ کے 9 اضلاع میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران کئی سینٹرز پر لوڈشیڈنگ کے باعث طلبا کے لیے امتحان دینا چیلنج بن گیا۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا، ایسی سخت گرمی میں بھی شہر کے مختلف علاقوں میں 10گھنٹے تک بجلی غائب رہنے کا سلسلہ جاری ہے۔کے الیکڑک نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کو قرار دیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، قیمت کتنی کم ہوگی ؟

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کیلئے پنجاب حکومت نے طریقہ کار طے کر لیا، سولر سسٹم کن لوگوں کو دیا جائے گا ؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان دو اہم مقدمات میں بری

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں معمول سے زائد مون سون بارشوں کی پیش گوئی

نیب ترامیم کیس ، بانی پی ٹی آئی دوران سماعت کیا کرتے رہے؟

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In