• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا
0
SHARES
529
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے آفیشل اکاؤنٹ سے بنگلادیش کے سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور مرکزی ترجمان رؤف حسن کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے اس سے پہلے ویڈیو اپ لوڈنگ کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرچکی ہے۔ اب ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر خان اور رؤف حسن کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔

ایف آئی اے نے نوٹس عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر جاری کیے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی، بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
نوٹس کے متن کے مطابق اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اکسایا جا سکتا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو منگل کو 11 بجے انکوائری کے لیے بلایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے آفیشل اکاؤنٹ سے سقوط ڈھاکا سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

سیاسی رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کا معاملہ اٹھایا گیا تو پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

پروپیگنڈا ویڈیو پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کے سائبر ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا اورگزشتہ دنوں ایف آئی اے ٹیم معاملے کی تحقیقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر ویڈیو پر جواب دینے سے انکار کر دیا۔

بانی پی ٹی آئی اے نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم سے کہا تھا کہ وہ اپنے وکلا کے بغیر شامل تفتیش نہیں ہوں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

عمران خان اور شاہ محمود قریشی 2بڑے کیسز میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In