• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بڑا اضافہ منظور

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بڑا اضافہ منظور
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدات ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔
وفاقی کابینہ نے کسانوں، نوجوانوں اور صعنتوں کے لیے پیکج کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام تر اسکیموں کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافےکی منظوری دی گئی ہے۔ کابینہ نے پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب کچھ دیر میں قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

عمران خان اور شاہ محمود ایک اور بڑے مقدمے سے بری

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی کا امکان ؟عید سے پہلے خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In