• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیٹر فیصل واوڈا کو اہم عہدہ مل گیا

by ویب ڈیسک
جون 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایوان بالا میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔جمعرات کو سینیٹ کی مزید دو قائمہ کمیٹیز کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل ہوگیا اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر فیصل سلیم سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ جبکہ فیصل واوڈا قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔چئیرمین منتخب ہونے کے بعد فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اعتماد کرنے پر کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بحری مسائل کی نشاندہی ہی نہیں اُن کا حل میری ترجیح ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نان فائلرز لندن، پیرس نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج کی اجازت ہوگی

نان فائلرز لندن، پیرس نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج کی اجازت ہوگی

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

عید کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

جے یوآئی کے مرکزی رہنما حملے میں شدید زخمی

جے یوآئی کے مرکزی رہنما حملے میں شدید زخمی

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ،کہاں کہاں موسم گرم اور خشک رہے گا َ؟

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ،کہاں کہاں موسم گرم اور خشک رہے گا َ؟

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In