• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نان فائلرز لندن، پیرس نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج کی اجازت ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
نان فائلرز لندن، پیرس نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج کی اجازت ہوگی
0
SHARES
327
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نان فائلرز نیشنل ٹیکس نمبر کے بغیر لندن ، پیرس اور تھائی لینڈ نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج پر جانے کی اجازت ہوگی۔
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بجٹ میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔
تاہم آج وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ٹیکس نمبر کے بغیر لندن ، پیرس اور تھائی لینڈ نہیں جا سکیں گے،نان فائلرز کو صرف عمرہ اور حج پر جانے کی اجازت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ نان فائلرز کی اختراع سمجھ نہیں آتی، ہمیں نان فائلرز کی ٹرم کو ختم کرنا ہے، ٹیکس کی اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلایزیشن کی جائے گی، ٹیکس بیس بڑھانا ہے ،ساڑھے 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح پر ملک نہیں چل سکتا۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

عید کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

جے یوآئی کے مرکزی رہنما حملے میں شدید زخمی

جے یوآئی کے مرکزی رہنما حملے میں شدید زخمی

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ،کہاں کہاں موسم گرم اور خشک رہے گا َ؟

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ،کہاں کہاں موسم گرم اور خشک رہے گا َ؟

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟

ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In