• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر اعظم کی کارکردگی اور کپتانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور پھر بھارت سے شکست کے بعد کینیڈا کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کرچکی ہے، ٹیم کا آئرلینڈ کے خلاف میچ باقی ہے اگر قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بھی فتح حاصل کرلے، تب بھی سپر ایٹ میں کوالیفائی کیلئے امریکا کی آئرلینڈ سے شکست پر انحصار کرے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے 2 میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سینئرز کھلاڑیوں کی تنقید کی زد میں ہے۔
اسی دوران اپنے ایک بیان میں سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ بابر اعظم نے دوسری بار کپتانی تو قبول کر لی لیکن وہ اپنی کارکردگی اور کپتان کی حیثیت سے انصاف نہیں کرسکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کپتان کو کئی بار اختیارات نہیں دیے جاتے انہیں اختیارات لینا پڑتے ہیں لیکن بابر اعظم اختیارات نہیں لے رہے، بابراعظم کے اختیارات نہ لینے کا نقصان ٹیم کو ہورہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ، سندھ کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ، سندھ کا بجٹ پیش

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ، ہفتہ وار مہنگائی میں 1.30فیصد اضافہ

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول سستا کرنے کی تیاری ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In