• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول سستا کرنے کی تیاری ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in تازہ ترین, معیشت
0
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی
0
SHARES
225
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینیٹ فنانس کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے 80 روپے فی لیٹر کرنے پر دوسرے دن بھی بحث جاری رہی۔ چیئرمین سینٹ فنانس کمیٹی نے کہا موٹر سائیکل والوں کے لیے پیٹرول کا مختلف ریٹ ہونا چاہئے،گاڑیاں چلانے والے مہنگا پیٹرول برداشت کر سکتے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام نے کہا پیٹرول کی 50 فیصد کھپت موٹر سائیکل میں استعمال ہوتی ہے، گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو مختلف ریٹ پر پیٹرول دینا ممکن نہیں ،ایک سال پہلے موٹرسائیکل والوں کو سبسڈی دینے پر کام ہوا تھا مگر پیش رفت نہ ہو سکی۔ اس موقع پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ انڈونیشیا کی حکومت موٹرسائیکل والوں کو کم ریٹ پر پیٹرول مہیا کر رہی ہے،انڈونیشیا کی حکومت موٹرسائیکل والوں کو کم ریٹ پر پیٹرول دے سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟
حکام وزارت پیٹرولیم نے اجلاس میں بتایا ہائی اوکٹین پر پی ڈی ایل 60 سے 75 روپے تجویز کی ہے،سینیٹرمحسن عزیز نے کہا ہائی اوکٹین ڈلوانے والے مہنگا پیٹرول برداشت کر سکتے ہیں،ہائی اوکٹین پر پی ڈی ایل 100 روپے ہونا چا ہئے۔
کمیٹی نے ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 100 روپے کرنے کی سفارش کر دی،موٹرسائیکل والوں کو سبسڈی دینے کے معاملہ پر وزیر پیٹرولیم سے کل بریفنگ طلب کرلی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے 59پیسے فی یونٹ کمی، عوام کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In