• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
331
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
وزیراعظم آفس نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اب تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جاچکا ہے۔
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئے تاریخی اقدام کیا اور صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی۔
صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In