• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
473
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ہیں کہ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے7 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر شاہین آفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کے سپرد کرتے ہوئے انہیں 2025 چیمپئنز ٹرافی تک وائٹ بال ٹیم کی قیادت دی تھی۔
توقع تھی کہ بورڈ بنگلا دیش کے خلاف انہیں 2 ٹیسٹ کی سیریز قیادت دینے کا ارادہ رکھتا تھا جب کہ 2 ٹیسٹ کی سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
تاہم ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد اب بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بابراعظم کے نام کو زیر غور لانے کے بجائےشان مسعود پر ہی اعتماد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ فاسٹ بولر جیسن گلیسپی شان مسعود کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ہوں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج

قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In