• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے جہاں انہوں نے رات منیٰ میں قیام کیا اور فجر پڑھنے کے بعد میدان عرفات روانہ ہوگئے جہاں عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، عازمین نماز ظہر اور عصر قصر ادا کرینگے۔
مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹرماہربن حمد خطبہ حج دیں گے، خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 50 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ عازمینِ حج میں ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب حج سیزن کے موقع پر شدید گرمی کی لہر بھی جاری ہے جس سے عازمین کو بچانے کے لیے حکومت نے خصوصی انتظامات کیے ہیں جہاں عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے فواروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج

قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج

پاکستانی نان فائلرز کو بڑا دھچکا ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑی پابندی کی منظوری دیدی

پاکستانی نان فائلرز کو بڑا دھچکا ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑی پابندی کی منظوری دیدی

وڈیرے کاغریب شخص کے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ ، گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

وڈیرے کاغریب شخص کے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ ، گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In