• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی نان فائلرز کو بڑا دھچکا ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑی پابندی کی منظوری دیدی

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پاکستانی نان فائلرز کو بڑا دھچکا ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑی پابندی کی منظوری دیدی
0
SHARES
847
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف انکم ٹیکس جنرل آرڈر کےتحت کارروائی ہوگی۔ حج، عمرہ، چھوٹے بچوں، طلبا اور نائیکوپ رکھنے والے اوورسیزپاکستانیوں کو استثنٰی ہوگا۔ چیئرمین ایف بی آر کے مطابق نان فائلرکی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کا مطلب ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام آنا ہی سمجھا جائے۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ نان فائلرپر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی زیادہ ہے،نان فائلر کی موبائل سم اور بزنس بھی بندکیاجاسکتاہے، 5 لاکھ نان فائلرز کی فہرست میں سالانہ 20 لاکھ سے زیادہ آمدن والےلوگ بھی ہیں، ماضی یہ لوگ ٹیکس ریٹرن میں اپنی آمدن ظاہر کرچکے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر کا مزیدکہنا تھا کہ صرف گاڑی، پلاٹ یا گھر خریدنےکے لیے وقتی فائلر بننے والوں کو بھی اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وڈیرے کاغریب شخص کے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ ، گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

وڈیرے کاغریب شخص کے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ ، گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

صدیوں قدیم روایت ’’الخلیف‘‘ آج بھی برقرار ، جانتے ہیں یوم عرفہ پر حجاج کے علاوہ کعبۃ اللہ کا طواف کرنے والی یہ خوش قسمت خواتین کون ہیں ؟ 

صدیوں قدیم روایت ’’الخلیف‘‘ آج بھی برقرار ، جانتے ہیں یوم عرفہ پر حجاج کے علاوہ کعبۃ اللہ کا طواف کرنے والی یہ خوش قسمت خواتین کون ہیں ؟ 

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In