• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

صدیوں قدیم روایت ’’الخلیف‘‘ آج بھی برقرار ، جانتے ہیں یوم عرفہ پر حجاج کے علاوہ کعبۃ اللہ کا طواف کرنے والی یہ خوش قسمت خواتین کون ہیں ؟ 

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in بلاگ, تازہ ترین
0
صدیوں قدیم روایت ’’الخلیف‘‘ آج بھی برقرار ، جانتے ہیں یوم عرفہ پر حجاج کے علاوہ کعبۃ اللہ کا طواف کرنے والی یہ خوش قسمت خواتین کون ہیں ؟ 
0
SHARES
3.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)  یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار ہے۔ حج کے ساتھ مکہ مکرمہ کی ایک روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے جسے ‘الخلیف’ کہا جاتا ہے۔ اس روایت کے تحت مکہ معظمہ خصوصاً مسجد الحرام کے قریب رہنے والی خواتین 9 ذی الحج یعنی عرفہ کے روز خانہ کعبہ میں حاضری دیتی ہیں۔ طواف کرتی ہیں۔ حجر اسود کو بوسہ دیت ہیں اور ملتزم کے مقام پر دعائیں کرتی ہیں۔

الخلیف کے موقع پر زیادہ تر خواتین روزے سے ہوتی ہیں اور اپنے ساتھ افطار لے کر مسجد الحرام میں آتی ہیں۔ عالمی وبا کورونا کے باعث حج اورعمرہ محدود کردیا گیا تھا تو الخلیف کی روایت بھی رک گئی تھی تاہم اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In