• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

by ویب ڈیسک
جون 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے
0
SHARES
878
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی جاں بحق ہوئے جبکہ دوران حج گرمی سے ایران کے 11، سینیگال کے 3 حاجی جاں بحق ہوئے۔ خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوا تھا۔
یاد رہے کہ سعودی محکمہ موسمیات نے رواں برس حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کر رکھی تھی اور اسی مناسبت سے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عزام کرام کے لیے جگہ جگہ پانی کے فواروں اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ سعودی انتظامیہ نے مختلف ممالک سے آئے عزام کرام کو گرمی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

زبردست موسلا دھار بارشیں ، پاکستان میں مون سون کا آغاز کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

حج کے دوران شدید گرمی سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ حاجی کس ملک کے ؟

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In