• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 

by ویب ڈیسک
جون 20, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 
0
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ اگر بابر اعظم کپتانی نہیں کرتے تو پاکستان ٹیم میں ان کی جگہ بھی نہیں بنتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو اںٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کارکردگی سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ بابر وکٹ پر جتنا ٹائم لیتے ہیں یا جو ان کا اسٹرائیک ریٹ ہے، اس حساب سے وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے بلے باز نہیں۔
وریندر سہواگ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم چھکا مارنے والے پلیئر نہیں ہیں، وہ بہت محتاط کرکٹ کھیلتے ہیں۔ اگر بابر اعظم ٹیم کی کپتانی نہیں کرتے تو میرے حساب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ان کی جگہ بھی نہیں بنتی۔
اس حوالے سے سابق پاکستانی کامران اکمل نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاں تک سہواگ کی بات ہے تو آج کل کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو دیکھتے ہوئے ان کی بات ٹھیک ہے لیکن میں یہ نہیں کہوں گا کہ بابر کو ٹیم کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔
کامران اکمل مزید بولے کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہماری ٹیم میں مقابلے بازی کا رجحان نہیں جو مینجمنٹ کی غلطی ہے۔ انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اس وقت ٹیم کو کس چیز کی ضرورت ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

عید کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنےکی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد، سماعت کا مکمل احوال

دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In