• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

by ویب ڈیسک
جون 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی
0
SHARES
205
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی والے حالات نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سارا ووٹ بینک بانی پی ٹی آئی کا ہے لیکن عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکر رہے گا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹربیونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔ عیدالاضحی کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ‘میں نے اونٹوں کی قربانی دی، لوگوں سے عید ملا اور نیشنل پریس کلب میں کھانا بھی کھایا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

عید کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنےکی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد، سماعت کا مکمل احوال

دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In