• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی
0
SHARES
444
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ 20جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔
یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے تو راس الجدی کے موقع پر سورج قطب جنوبی کی جانب جھکا ہوتا ہے اور شمالی نصف کرے سے دور ہوتا ہے تو یہاں سردیوں کا آغاز ہوتا ہے۔
اس وجہ سے دن کا دورانیہ گھٹ جاتا ہے جبکہ موسم گرما میں اس سے الٹ ہوتا ہے۔شمالی نصف کرے کے خطوں میں اگلے تین دنوں تک طلوع آفتاب کا وقت یہی رہے گا، البتہ سورج غروب ہونے کا وقت تبدیل ہوتا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

زبردست موسلا دھار بارشیں ، پاکستان میں مون سون کا آغاز کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

حج کے دوران شدید گرمی سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ حاجی کس ملک کے ؟

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ کے بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟ 

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

عمران خان کی رہائی کب ہو گی، 30اگست تک کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید ایک بار پھر میدان میں آگئے ، بڑی پیش گوئی کر دی

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In