• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، مزید کیا کچھ ہوگا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
722
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکہا ہےکہ نان فائلر کی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکمیٹی کو بتایا کہ نان فائلر کی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے۔
چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ نان فائلرپر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی زیادہ ہے، نان فائلر کی موبائل سم اور بزنس کو بھی بندکیا جاسکتا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کے مطابق 5 لاکھ نان فائلرز کی فہرست میں سالانہ 20 لاکھ سے زیادہ آمدن والےلوگ بھی ہیں۔ ماضی یہ لوگ ٹیکس ریٹرن میں اپنی آمدن ظاہر کر چکے ہیں۔
امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا تھا کہ صرف گاڑی، پلاٹ یا گھر خریدنےکے لیے وقتی فائلر بننے والوں کو بھی اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی شہید ہوئے

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

20جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

زبردست موسلا دھار بارشیں ، پاکستان میں مون سون کا آغاز کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In