• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in تازہ ترین
0
مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 
0
SHARES
298
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بیشک غیب کا علم اللہ رب العزت کے پاس ہی ہے ۔ستاروں سے متعلق یہ سلسلہ عوامی دلچسپی کے پیش نظر قارئین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے ۔
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو ان دنوں گھر اور بہن بھائیوں کے ساتھ سنبھل کر چلنا ہوگا کشیدگی کا امکان ہے اور وراثتی معاملے کو لے کر بھی مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔ غصہ نہیں کرنا ورنہ رشتے ٹوٹ سکتے ہیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ عرصہ دراز سے کسی نئے کام کے بارے میں سوچ رہے تھے وہ اب خود کو اس کے لئے تیار کر لیں میرے اللہ نے چاہا تو جلد اس کی ابتداءہو گی آج کا دن کچھ نئی خبر دے رہا ہے۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب لوگوں کے بارے میں اب رائے تبدیل ہو گی جن کو اپنا سمجھ رہے تھے وہ ہی خلاف ہوتے دکھائی دیں گے۔ اب الگ سے چلنا ہوگا ایک ساتھ چلنا بے حد مشکل ہوتا جارہا ہے تیار ہیں۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ اپنے گھر کے بارے میں لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس وقت ان کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے آپ کی وتجہ بڑے مسائل پیدا ہونے سے بچانے میں بے حد مدد گار ثابت ہو گی۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
روزگار کے حوالے سے اللہ سے بڑی امید ہے کہ اچھی خبریں آئیں گی مگر ابھی کسی حوالے سے پیسوں کی سخت ضرورت ہے جو پوری ہونا مشکل ہے جس کی وجہ سے ایک کام رک سکتا ہے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
روزگار کے لئے سفر میں اب آسانیاں ہوں گی ممکن ہے کہ موجودہ کام میں بھی تبدیلی آئے۔ مگر ابھی آپ خانگی مسائل کا شکار ہیں اس سے جان چھوڑنا بے حد ضروری ہوگا۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اس وقت صحت کا خاص خیال رکھیں ٹینشن لینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا آپ کو اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کر دینا چاہئے پھر دیکھیں کہ مسئلے کس طرح حل ہوتے ہیں۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اللہ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائیں مگر نیت کا عمل سب سے زیادہ ہے اپنے معاملات پر غور کریں اپنی غلطیوں کا احساس ہو جائے گا اور آپ کی اصلاح سب ٹھیک کر دے گی۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
لوگوں کی باتوں میں آکر فی الحال اپنی پوزیشن کو تبدیل نہ کریں۔ اگر ایسا کیا تو سخت پریشانی میں آ جائیں گے جب ایسا کرنا ہوگا تو صورتحال بھی خودبخود بن جائے گی۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج آپ کی ایک بڑی پریشانی کا کچھ حل تو نکل سکتا ہے اور بندش میں جکڑے ہوئے اب آزاد ہوں گے آپ کو نماز کی پابندی کی سخت ضرورت ہے لاپرواہی بہت زیادہ ہے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
بس کریں اب معاملات کو دیکھیں لاپرواہی اور اس موبائل نے آپ کو بہت خراب کیا ہے۔ آپ ایک اچھے وقت سے محروم ہو گئے ہیں اب بھی باز نہ آئے تو کب آئیں گے۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک ضرورت ان شاءاللہ آج کسی وقت ہی پوری ہونے کا امکان ہے جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہیں سات یوم کے اندر اس حوالے سے بڑی اچھی خبر سن لیں گے ان شاءاللہ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

شیری رحمان کا معاملات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے معافی کا مطالبہ

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In