• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

by ویب ڈیسک
جون 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا
0
SHARES
168
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میانوالی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر کمشنر نے تین ایم پی او کے احکامات واپس لے لیے جس کے بعد انہیں میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔ مزید برآں میانوالی سے ہی پی ٹی آئی کے 36 کارکنوں کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

قومی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ، بنگلہ دیش ساتھ سیریز میں مبینہ طور پر بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا، عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، بچوں کے دودھ پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی وہ واحد مسجد کونسی ہے جو سال میں صرف ایک دن یعنی یوم عرفہ پر کھولی جاتی ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In