• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ، ہفتہ وار مہنگائی میں 1.30فیصد اضافہ

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.03 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے 8 اشیاء سستی اور 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 27.14 اور چکن 11.75 فیصد مہنگے ہوئے ،بجلی چارجز 8.73 فیصد بڑھ گئے،ایل پی جی کی قیمتوں میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہوا،دال چنا 7.19 اورانڈے 3.70 فیصد مہنگے ہوئے۔ کیلے3.22 اور بیف کی قیمت میں 1.52 فیصد کا اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے دال مونگ،مٹن،سگریٹ اور انرجی سیور بھی مہنگے ہوئے۔ایک ہفتے میں پیاز کی قیمت میں 5 فیصد کی کمی ہوئی،آٹا،چینی،چاول اور لہسن کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول سستا کرنے کی تیاری ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے 59پیسے فی یونٹ کمی، عوام کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

مختلف ستاروں کے حامل افراد کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In