• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in بلاگ, تازہ ترین
0
یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟
0
SHARES
522
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یونان میں 4 ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی پراسرار عمارت دریافت کی گئی ہے جس نے ماہرین کے ذہنوں کو الجھا دیا ہے۔ یونان کی وزارت ثقافت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریٹ میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ بہت دلچسپ دریافت ہے اور یہ عمارت کریٹ کی مینوسی تہذیب سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ تہذیب محلات، آرٹ اور رمزی تحریری نظام کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ 1800 اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی یہ عمارت اوپر سے گاڑی کے بڑے پہیے کی طرح نظر آتی ہے اور اسے حال ہی میں کھدائی کے دوران دریافت کیا گیا۔ Kastelli نامی قصبے کے قریب زیرتعمیر ایک نئے ائیرپورٹ کے لیے ریڈار اسٹیشن کی تعمیر اس مقام پر ہونی تھی جہاں یہ عمارت دریافت ہوئی۔ ماہرین آثار قدیمہ ابھی تک یہ نہیں جان سکے کہ پہاڑی کے اوپر موجود اس اسٹرکچر کو کس لیے تعمیر کیا گیا تھا، کیونکہ اس سے پہلے وہاں مینوسی تہذیب کے کوئی آثار دریافت نہیں ہوئے تھے۔ ان کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر اس عمارت کو مذہبی تقاریب کے لیے استعمال کیا جاتا ہوگا۔ وزارت ثقافت کے بیان میں بتایا گیا کہ عمارت کے اندر بڑی تعداد میں جانوروں کی ہڈیاں دریافت کی گئی ہیں۔ بیان کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ اسے مختلف تقاریب کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ عمارت کا حجم، تعمیراتی انداز اور دیگر پہلوؤں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس تعمیر کے لیے کافی بڑی تعداد میں مزدوروں کی ضرورت پڑی ہوگی اور اپنے عہد میں پورے علاقے میں نمایاں نظر آتی ہوگی۔
وزارت ثقافت کا کہنا تھا کہ یہ عمارت 2 ہزار سے 1700 قبل مسیح میں استعمال کی جاتی ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ، ہفتہ وار مہنگائی میں 1.30فیصد اضافہ

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول سستا کرنے کی تیاری ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

پاکستان کے اہم شہر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے 59پیسے فی یونٹ کمی، عوام کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In