• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم
0
SHARES
137
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور کی کینٹ کچہری نے اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا، پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم کو ایف آئی آر میں نامزد ہونے پر گزشتہ روز گرفتار کیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کو گرفتار کیا جانا ہے، لہذا ملزم کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔
عمران ریاض کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست کی مخالفت کر دی، وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ عمران ریاض پر درج مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران ریاض کے ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا بعد ازاں فیصلہ سناتے ہوئے اینکر پرسن کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے جاری حکم نامے میں لکھا کہ ایف آئی آر میں درج جرم اور ریمانڈ پیپر کی نوعیت قابل ضمانت ہے، لہذا قانون کے مطابق جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جاسکتا، اور تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔
حکم نامے کے مطابق یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں، لہذا عمران ریا ض کو کیس سے ڈسچارج کیا جاتا ہے، تفتیشی افسر کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر ملزم کسی اور کیس میں مطلوب نہیں ہے تو ان کو رہا کیا جائے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟

ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام الحق بھی چپ نہ رہے ، بابراعظم کی کپتانی بارے کیا کہا ؟

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ، سندھ کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ، سندھ کا بجٹ پیش

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت، عمارت کے اندر سے کیا کچھ ملا ؟

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ، ہفتہ وار مہنگائی میں 1.30فیصد اضافہ

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول سستا کرنے کی تیاری ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In