• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے

by ویب ڈیسک
جون 22, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے
0
SHARES
902
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خانہ کعبہ کے کلیدبردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مکرمہ کے المعلی قبرستان میں ہوگی۔
واضح رہے کہ کعبہ کی چابی اس کا دروازہ بدلنے کے باوجود تبدیل نہیں ہوتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق خانہ کعبہ کا اگلا کلید بردار بھی الشیبی خاندان سے ہوگا اور رہے گا۔
فتح مکہ کے وقت نبی کریم ﷺ کو خانہ کعبہ کی چابیاں دی گئی تھیں لیکن آپ ﷺ نے یہ چابیاں خود رکھنے کے بجائے بنی شائبہ خاندان کے عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو واپس کر دیں، اس وقت سے آج تک ان چابیوں کے رکھوالے اسی خاندان کی شخصیات ہیں۔
اب تک یہ چابیاں اس خاندان کے سب سے بزرگ شخص شیخ صالح الشائبہ کے پاس تھیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے

لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

سیاح کو تھانے لے جانا اہم غلطی ، پولیس حراست میں سیاح نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستانی سولر مارکیٹ کے حوالے سے بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In