• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

by ویب ڈیسک
جون 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فیکٹ چیک : قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام بدل کر مریم نواز آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا؟
0
SHARES
169
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سرکاری ا سکولوں کے ایک ہزار گراؤنڈ زکی 6ماہ میں تعمیر وبحالی کا ہدف مقررکیا گیا۔ مریم نواز نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار او رماہانہ ”مقابلے“شروع کرنے کا حکم بھی دیا،راجن پور،لیہ، بھکر میں سی ایم پنجاب اسکول نیوٹریشن پروگرام پائلٹ پراجیکٹ کا اگست میں آغاز ہوگا۔ 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ای کی ریگولرلائزیش پلان طلب کرلیا گیا، پنجاب بھر میں سہولیات اور ضروریات کا تعین کرنےکیلئے ا سکولوں کی جامع میپنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ اجلاس میں گرین ا سکول پروگرام کے اجراء کا فیصلہ بھی کیا گیا ،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پروگرام کی منظوری دیدی، بریفنگ میں بتایا گیا ہر طالبعلم کم ازکم ایک پودا لگائے گا، ڈیجیٹل میپنگ کی جائے گی۔ سرکاری اسکولوں میں سپوکن انگلش اور کریکٹر بلڈنگ کلاسز شروع کرنے کی تجاویز کاجائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب بھر میں 603نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی کی ہدایت کی ۔ اسکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے ارکان صوبائی اسمبلی کوڈیوٹیاں تفویض کرنے کا حکم بھی دیا گیا،اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر آسان اور قابل عمل بنانے کا جائزہ لیا گیا، میٹرک کی سطح پر ٹیکنالوجی کے 12کورسز متعارف کرانے کا جائزہ بھی لیا گیا ،اسکول مینجمنٹ کونسلز کو فعال اور موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔سرکاری اسکولو ں میں ٹیچر میٹنگ، سہ ماہی اسٹوڈنٹ رپورٹ کارڈ کے اجراء پربھی اتفاق کیا گیا۔
اسکول سسٹم کی ری ویمپنگ کیلئےجامع اسکول ایجوکیشن پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ،ورچوئل ریلیٹی روم، ٹیک روم، آرٹ روم او ردیگرجدید سہولتیں مہیا کرنے کاجائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا سزا اورجزا کے عمل کے بغیر سسٹم میں بہتری نہیں لائی جاسکتی۔ایجوکیشن کیلئے فنڈز کی کمی نہیں آنے دی جائے گی،ہر ڈسٹرکٹ میں ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن سنٹر آف ایکسی لینس قائم کیاجائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی کپتان روہت شرمانے بڑا سنگ میل عبور کرلیا، پہلے بلے باز بن گئے

بھارتی کپتان روہت شرمانے بڑا سنگ میل عبور کرلیا، پہلے بلے باز بن گئے

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو شکست ، بھارت نے سیمی فائنل کی ٹکٹ کٹوا لی

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو شکست ، بھارت نے سیمی فائنل کی ٹکٹ کٹوا لی

آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا، افغانستان میں جشن کا سماں 

آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا، افغانستان میں جشن کا سماں 

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’  فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’ فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In