• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

by ویب ڈیسک
جون 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیے جانے والے آپریشن عزم استحکام کی بھی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کابینہ اجلاس میں کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر ابہام یا قیاس آرائیاں ہورہی ہیں لیکن واضح کردوں یہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ نیشنل ایکشن پلان کا تسلسل ہے اور اسی کو آگے لے کر چلنا ہے، عزم استحکام آپریشن میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نہ ہی لوگوں کے گھروں میں کوئی اس طرح کی کارروائی کی جائے گی ، صرف شر پسند عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جائے گی۔
خیال رہے کہ چند دن قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی تاہم تحریک انصاف کی جانب سے آپریشن پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’  فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے ’’ فیک انجری ‘‘ کا الزام، معاملہ کیا ہے؟مکمل کہانی سامنے آگئی

پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے

پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے

سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اہم رکن اسمبلی کی عمران خان کی جولائی کے پہلے ہفتے میں رہائی کی پیش گوئی

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

کراچی میں گرمی کے باعث 4 روز میں 4سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، فیصل ایدھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In