• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
جون 25, 2024
in تازہ ترین, صحت
0
پاکستانی خبردار ، جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف، نام سامنے آگئے
0
SHARES
534
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں جان بچانےوالی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نےادویات کے جعلی بیجز کا استعمال فوری روک دیا، پاؤڈر اموکس 500، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیجز جعلی پائے گئے، ویلوسیف کیپسول 500، پائیوڈین سلوشن 60 ملی لیٹر ، پائیوڈین سلوشن 450ملی لیٹر کے بیج جعلی پائے گئے، ٹینزو 0.5 انجکشن، ڈائی ڈوون 10 ملی گرام ٹیبلٹ بھی جعلی قرار دیا گیا۔علاوہ ازیں ڈوفاسٹون 10ملی گرام ٹیبلٹ، سیفسپین 400ملی گرام کیپسول کا ایک بیچ بھی جعلی نکلا، فینوبار 30 ملی گرام ٹیبلٹ کا ایک بیج بھی لیب ٹیسٹ میں جعلی پایا گیا۔ خیال رہے کہ جعلی ادویات انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

سوات میں سیاح کا قتل ، انویسٹمنٹ کی غرض سے سوات میں ہوٹل بنانے کی خواہشمند غیر ملکی فرم واپس لوٹ گئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اہم رکن اسمبلی کی عمران خان کی جولائی کے پہلے ہفتے میں رہائی کی پیش گوئی

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

کراچی میں گرمی کے باعث 4 روز میں 4سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، فیصل ایدھی

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

حکومت کی کوشش ہوگی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے: رانا ثنااللہ

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In