• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کی کوشش ہوگی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے: رانا ثنااللہ

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ
0
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے۔
جیو نیوز کے پروگرام’’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کا بیانیہ اور سیاسی ایجنڈا یہی ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کیا جائے، فتنا پھیلایا جائے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہوگی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتاہے رکھا جائے، ہم آئین و قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو اندر رکھیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سزائیں عدالت سے ہی ہوئی ہیں، ووٹ اور مینڈیٹ ہمیں بھی ملا ہے، لیکن کسی کو افراتفری پھیلانے کا ووٹ نہیں ملا، کیس پر کیس ہمارے خلاف بھی بنتے رہے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی باہر آ بھی جائیں گے تو طوفان نہیں آئے گا، جو بات کل کر رہے تھے وہی آج کر رہےہیں اور مستقبل میں بھی وہی بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کے ساتھ آگے بڑھنے کی بات کرے تو ہمیں اس کی ذات سےدشمنی نہیں، بانی پی ٹی آئی جمہوریت پر یقین نہیں رکھتا، ہم سیاسی و جمہوری لوگ ہیں۔
رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ محمود خان اچکزئی نے کوئی بات کردی تو اس دن بانی پی ٹی آئی ان سے مینڈیٹ لے لیں گے، جمہوریت میں ڈائیلاگ کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں، اسی سے معاملات حل ہوں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کا پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

مبینہ طور پر عمران کی رہائی کے بجائے قیادت عہدوں کیلئے کوشاں ہے: 21 ارکان اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا عندیہ

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

وزیرخزانہ کا قومی اسمبلی ملازمین کو 3تنخواہیں بونس دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In